عید کی تیاریاں عروج پر بازاروں میں رش بڑھ گیا

عید کی تیاریاں عروج پر بازاروں میں رش بڑھ گیا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)خواتین اور بچیوں کی جانب سے عید الفطر کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، بازاروں میں رش بڑھ گیا۔۔۔

جبکہ کپڑوں کی تیاری کے بعد خواتین نے میچنگ کے زیورات کی تلاش کو اپنا مشن بنالیاہے ،مصنوعی زیورات کی چمک دھمک خواتین کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔ دکانداروں کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت اس سال بیس سے تیس فیصد مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے ،90فیصد سے زیادہ خواتین عید، شادی دعوت و دیگر تقریبات میں مصنوعی زیورات پہنتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں