سات سالہ بچی قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا

سات سالہ بچی قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ ممتاز آباد نے سات سالہ بچی کے قتل کیس میں مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کچھ عرصہ پولیس کو سات سالہ ْشہرون فاطمہ کی تشدد زدہ لاش اسکے گھر کے ساتھ خالی پلاٹ سے ملی تھی جس کی گردن کو بلیڈ سے کاٹا گیا تھا جبکہ اسکے جسم کے دیگر حصوں پر بھی تشدد کے نشانات تھے پولیس نے سرور نامی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او تھانہ ممتاز آباد اظہر گل کے مطابق ملزم نے بچی کو زیادتی کی غرض سے اغوا کیا تھا مگر بچی سے زیادتی نہ کرسکا جس پر اس نے بچی کو قتل کیا ملزم بچی کے گھر کے سامنے والے گھر میں رہتا تھا جسکے گھر سے تمام شواہد اکٹھے کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں