رفاہ عامہ میں سرکاری اداروں کو بھی ہمیشہ ترجیح دی،حسیب سرور

رفاہ عامہ میں سرکاری اداروں کو  بھی ہمیشہ ترجیح دی،حسیب سرور

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو رکن چودھری محمد حسیب سرور نے کہا ہے کہ رفاہ عامہ میں سرکاری اداروں کو بھی ہمیشہ ترجیح دی ہے تاکہ ورکنگ ریلیشن شپ مضبوط رہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے قائم مقام ڈی پی او وہاڑی فاروق احمد کمیانہ کی ہدایات پر جاری روڈ سیفٹی مہم کے تحت فیلٖڈ میں موجود موٹر سائیکل سوار پولیس ملازمین میں ڈسٹرکٹ ٹریفک افسر وہاڑی عبدالمجید کے ہمراہ ہیلمٹ تقسیم کر نے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں