لائیوسٹاک ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں شہری کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے لائیو سٹاک ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
گلگشت پولیس کو امتیاز نے بتایا کہ ملزم عبدالغفور اتائی نے جانوروں کی غیر قانونی طریقے سے نسل کشی کرکے ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔