پٹرول کی غیر قانونی فروخت میں ملوث شخص پکڑا گیا

پٹرول کی غیر قانونی فروخت  میں ملوث شخص پکڑا گیا

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

شاہ شمس پولیس کو سول ڈیفنس سے شکیب احمد نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم شہزاد نے غیر قانونی سے پٹرول یونٹ قائم کیا ہواتھا جس کے متعلق کوئی لائسنس وغیرہ دکھانے سے قاصر رہا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں