شادی شدہ خاتون بیٹے سمیت اغوا، شوہر کی درخواست پر مقدمہ

شادی شدہ خاتون بیٹے سمیت  اغوا، شوہر کی درخواست پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے خاتون اور کم عمر بچے کو اغوا کرنے کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

الپہ پولیس کو اکبر نے بتایا کہ کام سے واپس آیا تو سامان بکھرا پڑا تھا میری بیوی اور دو سالہ بیٹا گھر موجود نہ تھے جسے نامعلوم ملزم اغوا کرکے فرار ہوگئے پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں