ہڑتالوں کا اثر نہیں ہوگا، جذبہ جہاد بیدار کیا جائے ، حسن علی رضوی

ہڑتالوں کا اثر نہیں ہوگا، جذبہ جہاد  بیدار کیا جائے ، حسن علی رضوی

میلسی (نامہ نگار )یہود و ہنود پر ہڑتالوں کا کچھ اثر نہیں ہوتا جذبہ جہاد بیدار کیا جائے ۔ان خیالات کا اظہار معروف عالم دین علامہ محمد حسن علی رضوی بریلوی نے۔۔

میڈیا سے ہڑتالوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا اسرائیل اور بھارت انسانیت اور امن کے قاتل اور عالمی دہشت گرد ہیں،شرافت کی زبان اور ہڑتالوں کا اسرائیل اور بھارت پر کچھ اثر نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا ارب ممالک مغرب اور بھارت کا تیل اور پٹرول بھی بند کر دیتے تو دشمنوں کی جارجیت دم توڑ جاتی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں