کار کی موٹرسائیکل ،راہگیر کو ٹکر، خاتون سمیت 3زخمی

کار کی موٹرسائیکل ،راہگیر  کو ٹکر، خاتون سمیت 3زخمی

عبدالحکیم (نامہ نگار، سٹی رپورٹر)عبدالحکیم کے نواحی علاقے اڈا خالق آباد میں کار نے موٹر سائیکل سوار مرد اور۔۔

 خاتون کو کچل دیا جبکہ سڑک کے قریب کھڑے ایک راہگیر کو بھی ٹکر مار دی۔ حادثے میں دو مرد اور خاتون شدید زخمی ہو گئی، زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں