میدان میں جیتی جنگ ٹیبل پر ہارنی نہیں چاہیے ،حمیراطارق

میدان میں جیتی جنگ ٹیبل  پر ہارنی نہیں چاہیے ،حمیراطارق

ملتان (کرائم رپورٹر)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق اور صدر جنوبی پنجاب شازیہ سیال نے اپنے۔۔۔

ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ \" بھارت سے جنگ صرف سرحدوں تک محدود نہیں بلکہ نظریاتی، سفارتی اور انسانی حقوق کے محاذ پر بھی لڑی جا رہی ہے ۔ ہمیں یہ بات ہرگز نہیں بھولنی چاہیے کہ جو جنگ ہم میدان میں جیت رہے ہیں، اسے مذاکرات کی میز پر ہرگز نہیں ہارنا چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں