سابق ممبر پنجاب بار راؤمحمد جمیل کا انتقال، نماز جنازہ ادا

سابق ممبر پنجاب بار راؤمحمد  جمیل کا انتقال، نماز جنازہ ادا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)معروف قانون دان وسابق ممبر پنجاب بار کونسل،سابق صدر ڈسٹرکٹ بار راؤمحمد جمیل ایڈووکیٹ گزشتہ روز انتقال کرگئے جس کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں چک نمبر5/1آڑ اے رینالہ خورد ا وکاڑہ میں ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

معروف قانون دان وسابق ممبر پنجاب بار کونسل،سابق صدر ڈسٹرکٹ بار راؤمحمد جمیل ایڈووکیٹ گزشتہ روز انتقال کرگئے جس کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں چک نمبر5/1آڑ اے رینالہ خورد ا وکاڑہ میں ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں