خاتون پر تشدد ،شوہر سمیت 2افراد کیخلاف مقدمات درج
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے خواتین پر تشدد کرنے والے والد اور بھائی کے خلاف مقدمات درج کرلئے پولیس تھانہ کینٹ کو صبور نے درخواست دی کہ۔۔۔
اسکا والد عارف اسکی والدہ کو تشدد کا نشانہ بناتا ہے گزشتہ روز بھی اسکی والدہ شمسہ بی بی کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ اسی تھانے کو اویس نے درخواست دی کہ اسکا بھائی دلشاد اسکی والدہ کو تشدد کا نشانہ بنایا پولیس نے مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔