شاد ی شدہ خاتون کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ قطب پور نے خاتون کے اغوا کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں ۔
پولیس کو بابر نے اطلاع دی کہ اسکی بیوی گھر سے سوداسلف لینے گئی جو واپس نہ آئی پتہ جوئی پر معلوم ہوا کہ ملزم اسکی بیوی کو اغواکرکے کے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔