غیر قانونی بھانہ کیخلاف کارروائی میں رکاوٹ ،متعدد افراد پر مقدمات

غیر قانونی بھانہ کیخلاف کارروائی  میں رکاوٹ ،متعدد افراد پر مقدمات

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ کینٹ نے کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔۔۔

پولیس کو لوکل گورنمنٹ اہلکار نے استغاثہ دیا کہ کینٹ میں غیر قانونی بھانہ جات کیخلاف کارروائی کرنے آئی سرکار ٹیم کو ملزموں نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور کارسرکار میں مداخلت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں