اشتہاری کو ساتھی نے فرار کروادیا

اشتہاری کو ساتھی نے فرار کروادیا

وہاڑی(نمائندہ خصوصی ) اشتہار ی کو ساتھی فرار کرانے میں کامیاب بوس وکنار کرنے والا اوباش پکڑا گیا ْ۔۔

تھانہ سٹی وہاڑی کے سب انسپکٹر محمد توصیف کو اطلاع ملی کہ ایک مقدمے میں مطلوب اشتہاری رئیس عرف نومی بلو چ مذکورہ کنڈا پر موجود ہے چھاپہ مارا گیا تو وہاں موجود چک نمبر 80 ڈبلیو بی کے محمد مختیار نے پولیس گاڑی دیکھتے ہی اشتہاری کو پولیس آنے کی خبر دے کر مفرور کرادیا ،کمرے میں تلاش کی تو وہاں گلفام ملک اور خاتون فحش حرکات میں مصروف تھے جنہیں گرفتار کر لیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں