ٹریفک حادثات میں 8افراد زخمی

ٹریفک حادثات میں 8افراد زخمی

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 8افراد زخمی ہوگئے ۔ گزشتہ روز ٹریفک کے مختلف حادثات میں 8افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122نے فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کرادیا۔ متاثرہ افراد میں عثمان بھٹی، وسیم بھٹی، طارق رشید، مبشر امین ودیگر شامل ہیں۔

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 8افراد زخمی ہوگئے ۔ گزشتہ روز ٹریفک کے مختلف حادثات میں 8افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122نے فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کرادیا۔ متاثرہ افراد میں عثمان بھٹی، وسیم بھٹی، طارق رشید، مبشر امین ودیگر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں