3ڈاکوئوں نے سیلز مین لوٹ لیا

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)3داکوئوں نے معروف ڈرنک کمپنی کے سیلز مین سے اسلحے کے زور پر دو لاکھ روپے۔۔
چھین لیے تفصیل کے مطابق چک نمبر 497 ای بی کا شاھد گاڑی پر سپلائی کے بعد گھر لوٹ رہا تھا کہ اسے چک نمبر 421 ای بی کے قریب چوک میں موٹرسائیکل سوار مسلح نا معلوم ڈاکوں نے اسے روک لیا اور اس سے دولاکھ روپے سے زائد نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے ۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔