ٹاٹے پور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

 ٹاٹے پور میں بجلی کی  لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

ٹاٹے پور( نامہ نگار ) ٹاٹے پور اور نواحی علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کئی کئی گھنٹے بجلی کا غائب رہنا معمول ۔۔

بچے بوڑھے شدید گرمی سے نڈھال ۔ گزشتہ کئی روز سے ایک سے دوسرے دن قریشی فیڈر سے بجلی کا گھنٹوں غائب رہنا معمول بن چکا ہے جس سے گھریلو صارفین سمیت کاروباری حضرات سکولوں میں پڑھنے والے طلباوطالبات گرمی سے نڈھال ہو چکے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں