پولیس پارٹی پر فائرنگ،ساتھی کو زخمی کرنے پر ڈاکوئوں کیخلاف مقدمہ

پولیس پارٹی پر فائرنگ،ساتھی کو زخمی  کرنے پر ڈاکوئوں کیخلاف مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے ساتھی کو زخمی کرنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

۔سٹی شجاع آباد پولیس کو کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سے محمد علی نے بتایا کہ چوری کی اطلاع پر بگھی پل پر ناکہ بندی کی تو تین نامعلوم اشخاص پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی مڑنے لگے تو پولیس پارٹی پر سیدھی فائرنگ شروع کردی اور بھاگ گئے ایک ساتھی جو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر زمین پر گرگیا تھا جسے گرفتار کیا تو شناخت محمد فیاض کے نام سے ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں