مقدس اوراق کے بیحرمتی کرنیوالا ملزم گرفتار

میلسی (نامہ نگار ) چک نمبر 113 ڈبلیو بی کے محمد خان نے پولیس کو بتایا کہ بہاولپور کے علاقے لال سونہارا کا رہائشی آزاد عرف ممتاز لال نامی شخص دربار پیر بابا شاہ حسین کی مسجد میں موجود مقدس اوراق کی بے ادبی کر رہا ہے ۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
چک نمبر 113 ڈبلیو بی کے محمد خان نے پولیس کو بتایا کہ بہاولپور کے علاقے لال سونہارا کا رہائشی آزاد عرف ممتاز لال نامی شخص دربار پیر بابا شاہ حسین کی مسجد میں موجود مقدس اوراق کی بے ادبی کر رہا ہے ۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔