نان ونفقہ کا دعویٰ کرنے پر شوہر کا بیوی پر بدترین تشدد

نان ونفقہ کا دعویٰ کرنے پر  شوہر کا بیوی پر بدترین تشدد

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)خاوندکے خلاف نان نفقہ کا دعویٰ دائرکرنے پر خاوند کے رشتہ داروں کامتدائرہ پربیچ سڑک وحشیانہ تشدد۔۔

،بالوں سے پکڑ کرسڑک کنارے گھسیٹتے رہے ،مزاحمت پر بیٹے پر چھری بھی چلادی،راہگیروں کی مداخلت پرنیم برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار،بچے کو اسپتال منتقل کردیاگیا،پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ سٹی کوٹ ادو کے علاقہ وارڈنمبر14ڈی کی رہائشی نورین بی ب خاوند سے ناچاکی پر الگ رہ رہی تھی اور خاوندکیخلاف عدالت میں نان نفقہ کا دعوی دائرکیا ہواتھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں