5 نادہندگان کے کنکشن منقطع
ملتان (خصوصی رپورٹر) میپکونے لودہراں میں بجلی چوروں اورنادہندگان کیخلاف آپریشن کیاگیا ۔ بھوتیجی،بستی غریب آباد ، بستی جاٹو والی اور بستی فیض بخش میں33لاکھ80ہزارروپے واجبات کی عدم ادائیگی پر 5نادہندگان کے کنکشنز منقطع کردئیے۔
میپکونے لودہراں میں بجلی چوروں اورنادہندگان کیخلاف آپریشن کیاگیا ۔ بھوتیجی،بستی غریب آباد ، بستی جاٹو والی اور بستی فیض بخش میں33لاکھ80ہزارروپے واجبات کی عدم ادائیگی پر 5نادہندگان کے کنکشنز منقطع کردئیے۔