زیر علاج مریض میں تصدیق

زیر علاج مریض میں تصدیق

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں ڈینگی کی تصدیق کے بعد اسے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے علاج شروع کر دیا گیا جبکہ ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض کو آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ۔

 نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں ڈینگی کی تصدیق کے بعد اسے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے علاج شروع کر دیا گیا جبکہ ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض کو آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں