افواج کی قربانیوں،کامیابیوں پر اللہ کے شکر گزار ہیں،سردارعون

افواج کی قربانیوں،کامیابیوں پر  اللہ کے شکر گزار ہیں،سردارعون

خان گڑھ (سٹی رپورٹر )مظفرگڑھ کے حلقہ پی پی 271 سے مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی سردار محمد عون حمید ڈوگر نے۔۔

 یوم تشکر کے موقع نے اپنے بیان میں کہاآج کا دن ہماری مسلح افواج کی قربانیوں اور کامیابیوں پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کا دن ہے ۔ آپریشن \'بنیان مرصوص\' میں افواجِ پاکستان نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا اور قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہم اپنے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کے اہلِ خانہ کے صبر و حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں