ٹریفک حادثہ میں 1 شخص جاں بحق ،دوسرا شدید زخمی

 ٹریفک حادثہ میں 1 شخص  جاں بحق ،دوسرا شدید زخمی

بورے والا ( نمائندہ دنیا)اڈہ حاجی شیر کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا ۔۔

جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، اڈا حاجی شیر کے قریب ٹریفک حا دثہ کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق ،جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا، حا دثہ میں متاثرہ عمر دین کو زخمی حالت میں جبکہ جاں بحق شہزاد شاہ کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، حادثہ کی وجہ تیز رفتاری بتائی جا تی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں