لڑائی جھگڑوں کے واقعات، متعدد افراد پرمقدمات

لڑائی جھگڑوں کے واقعات، متعدد افراد پرمقدمات

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے لڑائی جھگڑوں اور تشدد کے مختلف واقعات کے مقدمات درج کرلئے ۔

 تھانہ راجہ رام کے علاقہ میں ملزموں نے رمضان کو تشدد کا نشانہ بنایا اسی علاقہ میں مہربانو کو انصر اور منور نے تشدد کا نشانہ بنایا ۔تھانہ جلیل آباد کے علاقہ میں شفیق نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا تھانہ مظفر آباد کے علاقہ میں اشفاق نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنادیا تھانہ قطب پور کے علاقہ میں سابقہ شوہر نے عابدہ بی بی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں