بہتر کارکردگی پر پولیس افسروں وجوانوں میں تعریفی اسناد تقسیم

بہتر کارکردگی پر پولیس افسروں  وجوانوں میں تعریفی اسناد تقسیم

وہاڑی (خبرنگار ،نمائندہ خصوصی، نمائندہ دنیا )ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کی جانب سے ضلع وہاڑی میں اچھی کارکردگی دکھانے۔۔

 والے افسران و جوانوں میں تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم ۔ایس ایچ او تھانہ گگو حسن آفتاب کیانی اور اے ایس آئی شاہد چٹھہ پر مشتمل ٹیم نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 13 کلو 750 گرام منشیات برآمد کی ۔محمد ظہور اور بلال حسین نے کچہری گیٹ میلسی کے باہر سابقہ بیوی کو قتل کرنے کی کوشش ناکام کو بنایا جس کے دوران دونوں اہلکار فائر لگنے سے زخمی بھی ہوئے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں