بورے والا:کئی علاقوں میں 3دن سے گیس کی فراہمی معطل

 بورے والا:کئی علاقوں میں  3دن سے گیس کی فراہمی معطل

بورے والا(سٹی رپورٹر )نیو زیڈ بلاک،ایکس بلاک،کے بلاک سمیت ملحقہ علاقوں میں 3 دن سے گیس کی فراہمی معطل۔۔

 علاقہ مکین شدید پریشانی کا شکار سوئی ناردرن گیس کے افسران اور ملازمین نے شریف شہریوں و صارفین کو خوار کرنا شروع کر رکھا ہے‘ گزشتہ3روز سے نیو زیڈ بلاک،ایکس بلاک،کے بلاک سمیت ملحقہ علاقوں میں گیس کی سپلائی مکمل طور پر بند کر رکھی ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں