ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار
گگومنڈی(نامہ نگار)ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار۔تفصیل کے مطابق گزشتہ شب چک نمبر251ای بی کارہائشی محمدعیش جوئیہ شہرسے اپنے گاؤں جارہاتھا زین ٹاؤن کے نزدیک پہنچا تودو ڈاکوگن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین کر فرارہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار۔تفصیل کے مطابق گزشتہ شب چک نمبر251ای بی کارہائشی محمدعیش جوئیہ شہرسے اپنے گاؤں جارہاتھا زین ٹاؤن کے نزدیک پہنچا تودو ڈاکوگن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین کر فرارہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔