کسان اتحاد کی افواج پاکستان سے اظہارِ تشکّر کے لیے ریلی

کسان اتحاد کی افواج پاکستان  سے اظہارِ تشکّر کے لیے ریلی

وہاڑی(خبرنگار)افواج پاکستان سے اظہارِ تشکّر کے لیے کسان اتحاد رجسٹرڈ وہاڑی کی جانب سے کچہری سے ڈی سی آفس تک ریلی نکالی گئی۔۔۔

جس کی قیادت مرکزی سیکرٹری جنرل کسان اتحاد ایڈووکیٹ افتخار چودھری نے کی ،پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے گئے ۔اس موقع پرضلعی صدر مہر اکمل ،ضلعی صدر یوتھ ونگ حافظ اویس رحیم ودیگر بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں