ترقیاتی کاموں میں میٹریل کے معیار کا خاص خیال رکھیں، انعم حفیظ

ترقیاتی کاموں میں میٹریل کے  معیار کا خاص خیال رکھیں، انعم حفیظ

مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر)اے ڈ ی سی فنانس و ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ انعم حفیظ کا خوشاب روڈ کا دورہ۔۔

 ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اے ڈی سی فنانس انعم حفیظ کا کہنا تھا کہ ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل، استعمال ہونیوالے میٹریل کے معیار کا خاص خیال رکھا جائے۔ تاکہ عوام کو سہولیات فراہم کی جا سکیں، کوتاہی اور غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں