عندلیب کو ڈی ڈی ای او زنانہ ایلیمنٹری وہاڑی کا اضافی چارج تفویض

عندلیب کو ڈی ڈی ای او زنانہ ایلیمنٹری  وہاڑی کا اضافی چارج تفویض

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)عندلیب اصغر کو ڈی ڈی ای او زنانہ ایلیمنٹری تحصیل و ضلع وہاڑی کا اضافی چارج تفویض ۔نوٹیفکیشن کے ۔۔

مطابق عندلیب اصغر جو اس وقت ڈی ڈی او وہاڑی کے طور پر خدمات سرانجام دے رہی ہیں کو فوری طور پر اضافی چارج دیا گیا ،وہ یہ اضافی ذمہ داریاں اپنی موجودہ ذمہ داریوں کیساتھ آئندہ 3 ماہ یا مستقل افسر کی تعیناتی تک انجام دینگی۔،یہ فیصلہ ان کی بہترین انتظامی صلاحیتوں اور تعلیمی شعبے میں خدمات کے اعتراف میں کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں