لڑکے سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

لڑکے سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

لودھراں(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ صدر دنیاپور پولیس نے لڑکے سے زیادتی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا۔۔

پولیس کیمطابق نوجوان ہیئر سیلون پر کام کرتا تھا ملزم نے بچے کے بال کٹوانے کے بہانے گھر لے جاکر زیادتی کی۔،پولیس نے لڑکے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں