پولیس نے 3اسلحہ بردار دھر لئے ، مقدمات کا اندراج

پولیس نے 3اسلحہ بردار دھر لئے ، مقدمات کا اندراج

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔

بی زیڈ پولیس نے ملزم حماد سے پسٹل دوگولیاں الپہ پولیس نے ملزم بلال سے پسٹل دوگولیاں جبکہ سٹی جلالپور پولیس نے ملزم ارشاد سے پسٹل تین گولیاں برآمد کرلیں، پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں