امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کاضلع کوٹ ادو کا تنظیمی دورہ،ملاقاتیں

امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب  کاضلع کوٹ ادو کا تنظیمی دورہ،ملاقاتیں

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب جنوبی سید زیشان اختر کا ضلع کوٹ ادو کا تنظیمی دورہ۔۔

،مقامی عہدیداروں سے ملاقاتیں ۔انہوں نے امیر ضلع فرقان آصف بزدار و جنرل سیکرٹری ضلع کے ساتھ تنظیمی و سیاسی امور پر جبکہ ذمہ داران شعبہ مالیات حاجی محمد شفیق اظہر، معاون ناظم محمد کاشف نواز کے ساتھ مالیات کے حوالے نشست کی ہے ۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی صوبہ جنوبی پنجاب ثنا اللہ خان سہرانی نے شعبہ تربیت مرزا محمد الیاس کے ساتھ بھی خصوصی نشست کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں