مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی

مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ ملتان سرکل میں کل11کے وی انڈسٹریل،بستی ملوک،پیر امام بخش،قصبہ مٹرل ودیگر فیڈرز سے صبح7تا11بجے دن بجلی بند ہوگی۔

میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ ملتان سرکل میں کل11کے وی انڈسٹریل،بستی ملوک،پیر امام بخش،قصبہ مٹرل ودیگر فیڈرز سے صبح7تا11بجے دن بجلی بند ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں