اے ڈی سی ریونیو سے انجمن تاجران کے وفد کی ملاقات

اے ڈی سی ریونیو سے انجمن تاجران کے وفد کی ملاقات

وہاڑی (خبرنگار ، نمائندہ خصوصی ، نمائندہ دنیا ) نئے تعینات ہونیوالے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بابر سلمان سے۔۔

صدر مرکزی انجمن تاجران ارشاد حسین بھٹی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی‘ بلدیہ کی دوکانوں کی نیلامی بارے گفتگو کی گئی ، اس موقع پر چودھری سرور، میاں ساجد، راؤ خلیل احمد ،سینئر  ڈاکٹر اسحاق خان، شاہد نیاز بھٹو، ثمران ستار،محمد سجاد ،صدر صرافہ ایسوسی ایشن وہاڑی حاجی نوید اختر، ملک عابد رحمان ،تاجر رہنما حکیم سعید،کاشف حسین‘نے اے ڈی سی آر بابر سلمان کو گلدستہ پیش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں