گیس چوری پر ایکشن
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی، 03 میٹر منقطع 63 کیسز کی چیکنگ کی گئی 02 میٹر جو اتار کر رکھے تھے ریکور کرلئے گئے ۔
سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی، 03 میٹر منقطع 63 کیسز کی چیکنگ کی گئی 02 میٹر جو اتار کر رکھے تھے ریکور کرلئے گئے ۔