سالانہ پراجیکٹس کی نمائش
ملتان (خصوصی رپورٹر ) ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ فزکس کے زیراہتمام بی ایس کے طلبا کے سالانہ پراجیکٹس کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ترجمان کے مطابق شعبہ فزکس کی طالبات نے اپنے بنائے ہوئے پراجیکٹس کی نمائش کی۔
ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ فزکس کے زیراہتمام بی ایس کے طلبا کے سالانہ پراجیکٹس کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ترجمان کے مطابق شعبہ فزکس کی طالبات نے اپنے بنائے ہوئے پراجیکٹس کی نمائش کی۔