40سالہ نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

40سالہ نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)چالیس سالہ نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق۔ ضلع کوٹ ادو کے علاقہ پل 22والی پرعلی الصبح راوالپنڈی سے ملتان جانیوالی ٹرین مہر ایکسپریس کی زدمیں آکر40سالہ نامعلوم جاں بحق ہوگیا ہوگیا۔

اطلاع پرریسکیو 1122کی ٹیم اور ریلوے پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔شناخت نہ ہونے پر لاش کو تحصیل ہسپتال کوٹ ادوکے مردہ خانہ میں رکھوادیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں