5سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں

ملتان (لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 5 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا ۔
بچہ اپنا نام عمیر ولد عباس ، اپنا گھر شجاع آباد بتاتا ہے بچے کو تھانہ شاہ شمس نے بیورو کی حفاظتی تحویل میں دیا ۔