منہاج القرآن کے رہنما کا مستحق افراد کے لیے خیرات کا اہتمام

منہاج القرآن کے رہنما کا مستحق  افراد کے لیے خیرات کا اہتمام

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)تحریک منہاج القرآن ضلع وہاڑی کے رہنما راؤ غلام مصطفیٰ کی جانب سے ٹمبر مارکیٹ وہاڑی میں مستحق افراد کے لیے خیرات کا اہتمام کیا گیا، دکانداروں، کاروباری شخصیات اور دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 تقریب میں علم و ہنر فاؤنڈیشن کے رہنما ڈاکٹر راؤ منور، سیکرٹری ٹمبر مارکیٹ فیض رسول عرف رانا فیضی، رانا شاہد جمیل باؤ، رانا آفتاب مجید، محمد شعیب سمیت دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں