منگنی ٹوٹنے کا غم ،نوجوان کی خودکشی

منگنی ٹوٹنے کا غم ،نوجوان کی خودکشی

مونڈکا (نامہ نگار)نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔چوک مہر پور کے رہائشی 16سالہ تصور عباس نے منگنی ٹوٹنے کے غم میں گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے ۔

نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔چوک مہر پور کے رہائشی 16سالہ تصور عباس نے منگنی ٹوٹنے کے غم میں گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں