بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی سرکوبی ضروری،وسیم احمد
میلسی (نامہ نگار )نیشنل جسٹس اینڈ پیس کمیشن ضلع وہاڑی کے ایڈمنسٹریٹر وسیم احمد شیخ نے کہا ہے۔۔
کہ بھارت کے دہشت گردوں کی سرکوبی وقت کی اشد ضرورت ہے، دہشت گردوں نے بلوچستان کو اپنا ٹارگٹ بنا رکھا ہے لیکن ہماری افواج کے جوان اپنے خون کا نذرانہ پیش کرکے اس فتنے کے خاتمے میں مصروف عمل ہیں۔