میونسپل ایمپلائز یونین خانیوال کے نئے عہدیداروں کا انتخاب

میونسپل ایمپلائز یونین خانیوال کے نئے عہدیداروں کا انتخاب

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)میونسپل ایمپلائز یونین خانیوال کے نئے عہدیداروں کا انتخاب۔ سرپرست اعلیٰ چودھری عبدالغفار ،چیئرمین راؤاکرام شفیق ،وائس چیئرمین ملک عثمان ،صدر جہانزیب مسعود ،سینئرنائب صدر شیخ ارسلان خالد۔۔۔

نائب صدرا وّل راؤ نوید رشید ،نائب صدر دوئم شیخ محمد زبیر ،جنرل سیکرٹری محمد سلیمان لطیف ،جوائنٹ سیکرٹری شیخ وقار قیوم ،سیکرٹری نشر و اشاعت رانا عابد ،فنانس سیکرٹری غلام فرید عباسی اور آفس سیکرٹری محمد جمیل کا بھاری اکثریت کے ساتھ چناؤ کیا گیا۔نو منتخب عہدے داروں نے کہا ملازمین کے حقوق اور فلاح و بہبود کے لیے اپنی بھرپور جدوجہد جاری رکھیں گے اور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں