چوک سرور شہید میں صفائی کا نظام تباہ، گندگی کے ڈھیر

چوک سرور شہید میں صفائی  کا نظام تباہ، گندگی کے ڈھیر

چوک سرور شہید (نمائندہ دنیا) چوک سرور شہید میں صفائی کا نظام تباہ، گلی محلوں میں گندگی کے ڈھیرلگ گئے ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ صفائی کا کوئی باقاعدہ انتظام نہیں ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ ہے کہ وہ فوری نوٹس لیں اور متعلقہ کمپنی او رذمہ داروں کو عملی اقدامات کیلئے پابند کریں۔

 چوک سرور شہید میں صفائی کا نظام تباہ، گلی محلوں میں گندگی کے ڈھیرلگ گئے ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ صفائی کا کوئی باقاعدہ انتظام نہیں ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ ہے کہ وہ فوری نوٹس لیں اور متعلقہ کمپنی او رذمہ داروں کو عملی اقدامات کیلئے پابند کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں