الرابعہ ٹرسٹ کا شجر کار ی مہم کا آغا ز

الرابعہ ٹرسٹ کا شجر کار ی مہم کا آغا ز

چوک سرورشہید ( نمائندہ خصوصی)الرابعہ ٹرسٹ چوک سرورشہید نے شجر کاری کو فروغ دینے کے لئے مہم کا آغاز کردیا۔۔۔

 اسسٹنٹ کمشنر آفس کے احاطہ میں اسسٹنٹ کمشنر جام محمد اسلم کے ہاتھوں سے پودا لگوا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر جام اسلم نے شہریوں سے اپیل ہے کہ اپنے گھروں کے اندر اور باہر کہیں بھی کوئی خالی پلاٹ یا جگہ موجود ہے تو صدقہ جاریہ کے طور پردرخت لگائی،ں یہ ہمارے لئے اور ہماری آنیوالی نسلوں کے زندگی اور صحت کے لئے بہت ضروری ہیں ۔چیئرمین مظہر اقبال رانجھا نے کہا کہ پورے شہر میں شجرکاری کو فروغ دینے کیلئے مہم چلائی جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں