ترقیاتی کاموں کے باعث مختلف فیڈرز سے بجلی بند رہے گی

ترقیاتی کاموں کے باعث مختلف فیڈرز سے بجلی بند رہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر) میپکو ترجمان کے مطابق 4 اگست کو ترقیاتی منصوبوں، گرڈسٹیشنوں کی مرمت، ہائی اور لو ٹینشن فیڈرز کی مینٹی ننس اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث مختلف فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

 ترجمان کے مطابق ملتان سرکل کے 11 کے وی راواں اور متی تل فیڈرز سے صبح 6:30 تا 10:30 بجے ، پیر حسن شاہ، رنگیل پور اور الجیلان فیڈرز سے صبح 7:30 تا 11:30 بجے ، اور سلطان پورہ فیڈر سے بھی اسی وقت بجلی بند رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں