میپکو ریجن میں کل مختلف فیڈرز کی بجلی بند رہے گی

میپکو ریجن میں کل مختلف  فیڈرز کی بجلی بند رہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر) میپکو ترجمان کے مطابق ترقیاتی منصوبوں، گرڈسٹیشنز کی مرمت، فیڈرز کی مینٹی نینس اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث 5 اگست کو مختلف فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

ملتان سرکل کے 11 کے وی پیر حسن شاہ، رنگیل پور، الجیلان فیڈرز صبح 7:30 سے 11:30 تک، جبکہ 11 کے وی اولڈ متی تل، آر ٹی ایم (1 تا 4)، ایف سی ایم (1، 3، 6)، ایف آر ایم، ایف ڈبلیو ایم 8، سپن یارن، شجاع آباد مل، رومی (1، 2)، لال انڈسٹریز، حسین مل، احمد فائن ملز، میگا سٹیل، مسعود فیبرکس، لوٹھڑ، راواں، ایم ڈی ایم، رومی انڈسٹریز، سانگی، بوسن، ریاض آباد، محمود کوٹ اور ایس ٹی ایم فیڈرز دوپہر 3 سے شام 7 بجے تک متاثر ہوں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں