جشن آزادی تقریبات ،شجر کاری
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفس میں 14 روزہ جشنِ آزادی تقریبات اور گرین پاکستان کے سلسلے میں سٹاف اور ادارے میں رہائش پذیر بچوں نے شجر کاری کی جس کا مقصد پاکستان کو سر سبز کرنے کے عزم کا اعادہ ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفس میں 14 روزہ جشنِ آزادی تقریبات اور گرین پاکستان کے سلسلے میں سٹاف اور ادارے میں رہائش پذیر بچوں نے شجر کاری کی جس کا مقصد پاکستان کو سر سبز کرنے کے عزم کا اعادہ ہے ۔