مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی
ملتان (خصوصی رپورٹر)ترقیاتی کاموں کے باعث آج اورکل مختلف اوقات میں بجلی بند۔ملتان سرکل پیر حسن شاہ ، سلطان پورہ فیڈرز سے صبح ساڑھے 7تا ساڑھے 11بجے ،دیگر فیڈرز سے سہ پہر 3بجے تاشام 7بجے بجلی معطل رہے گی۔
ترقیاتی کاموں کے باعث آج اورکل مختلف اوقات میں بجلی بند۔ملتان سرکل پیر حسن شاہ ، سلطان پورہ فیڈرز سے صبح ساڑھے 7تا ساڑھے 11بجے ،دیگر فیڈرز سے سہ پہر 3بجے تاشام 7بجے بجلی معطل رہے گی۔